16 جولائی 2012 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق امریکی وزير خارجہ ہیلری کلنٹن کے قافلہ پر تل ابیب اور قدس کے راستے میں فائرنگ ہوئی ہے۔

ابنا: امریکی وزير خارجہ ہیلری کلنٹن کے قافلہ پر تل ابیب اور قدس کے راستے میں فائرنگ ہوئی ہے۔ اس سے قبل قاہرہ  کے دورے کے دوران بھی امریکی وزير خارجہ کے قافلے پر حملہ کیا گیا تھا مصری شہریوں نے امریکی وزير خارجہ  کا جوتوں اور  ٹماٹروں سے استقبال کیا۔

.......

/169